Erum.jamal

’مسلح افواج کی یکجہتی اور وفا کی داستان‘ پر مبنی نیا ملی نغمہ جاری

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’انٹر سروسز پبلک ریلیشنز‘ (آئی ایس پی آر) نے معروف گلوکار اسرار کی آواز میں نیا ملی نغمہ ’پاک سرزمینیوں‘ جاری کر دیا ہے، جو وطن عزیز سے غیر متزلزل وفاداری، قربانی اور مسلح افواج کی یکجہتی کی شاندار عکاسی کرتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے […]

’مسلح افواج کی یکجہتی اور وفا کی داستان‘ پر مبنی نیا ملی نغمہ جاری Read More »

پشاور: ’ایف سی‘ ہیڈکوارٹر حملہ کیس میں تفتیش، دہشتگرد نیٹ ورک کی شناخت

پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پشاور پر ہونے والے دہشتگرد حملے میں 150 افراد سے تفتیش مکمل ہونے کے بعد اس میں ملوث نیٹ ورک کی نشاندہی کر دی گئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق حملے میں شامل خودکش حملہ آوروں کا تعلق ایک کالعدم دہشتگرد تنظیم سے تھا، جو منظم منصوبہ بندی کے

پشاور: ’ایف سی‘ ہیڈکوارٹر حملہ کیس میں تفتیش، دہشتگرد نیٹ ورک کی شناخت Read More »

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی ن لیگ پر تنقید

آزادکشمیر:سابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حلالے کے لیے بھی پہلے شرعی طلاق اور عدت ضروری ہے۔ انہوں نے ن لیگ کی جانب سے وزیراعظم کا ووٹ دے کر اپوزیشن میں بیٹھنے کو کسی بھی صورت میں حوصلہ افزا روش قرار نہیں دیا۔ چوہدری

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی ن لیگ پر تنقید Read More »

پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے طلبہ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم میں شامل

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں قائم پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے طلبہ کو پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت نجی شعبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم طلبہ بھی اب سرکاری سطح پر دیے جانے والے مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔

پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے طلبہ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم میں شامل Read More »

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو این ایف سی میں حصہ ملنا چاہیے: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ آزاد کشمیر کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے سیاسی حالات، آئندہ عام انتخابات اور تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کا

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو این ایف سی میں حصہ ملنا چاہیے: نواز شریف Read More »

الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ

قرآن و سنۃ تحریک پاکستان کے نام سے قائم کی گئی ایک نئی سیاسی جماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باضابطہ طور پر رجسٹر ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قرآن و سنۃ تحریک پاکستان کے چیئرمین ابتسام الہی زہیر ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جماعت کی جانب سے کرائے گئے انٹرا پارٹی

الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ Read More »

پاکستان مخالف مواددکھانے پر بھارتی فلم ’دھریندر‘ پر خلیجی ممالک میں پابندی

پاکستان مخالف مواد پیش کیے جانے پر بالی ووڈ کی ایکشن فلم ’دھریندر‘ کو خلیجی ممالک میں نمائش کی اجازت نہیں دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق اس بھارتی فلم میں شامل حساس سیاسی مواد اور پاکستان سے متعلق منفی و تعصب پر مبنی مناظر پر خلیجی اتھاریٹیزنے شدید تحفظات کا اظہار کیا، جس کے بعد

پاکستان مخالف مواددکھانے پر بھارتی فلم ’دھریندر‘ پر خلیجی ممالک میں پابندی Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ،الرٹس جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کر دی ہے جس کے باعث موسم کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ایک نیا موسمی نظام اثر انداز ہونے

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ،الرٹس جاری Read More »

ٍڈی جی آئی ایس پی آر کی فیض حمید،عمران خان گٹھ جوڑ کی نشاندہی سچ ثابت ہوگئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)9 مئی واقعات میں فیض حمید ، عمران خان کے گٹھ جوڑ کی نشاندہی سچ ثابت ہوگئی۔5 دسمبر کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس میں واضح طور 9 مئی کے واقعات میں فیض حمید اور عمران خان کے گٹھ جوڑ کی نشاندہی کی تھی جنرل فیض حمید کو

ٍڈی جی آئی ایس پی آر کی فیض حمید،عمران خان گٹھ جوڑ کی نشاندہی سچ ثابت ہوگئی Read More »

ہونڈا موٹرسائیکلیں اب بلا سود قسطوں پر دستیاب ہیں!

بینک الفلاح نے محدود مدت کے لیے ایٹلس ہونڈا موٹرسائیکلوں کے لیے بلا سود قسطوں کا پلان متعارف کرایا ہے، جس کے تحت صارفین مقبول ماڈلز بغیر کسی سود کے خرید سکتے ہیں۔ بینک الفلاح کے اس نئے پلان کے ذریعے نئی موٹرسائیکلیں خریدنا ان صارفین کے لیے آسان ہو گیا ہے جو بڑھتی ہوئی

ہونڈا موٹرسائیکلیں اب بلا سود قسطوں پر دستیاب ہیں! Read More »