Erum.jamal

سردیوں میں چائے میں یہ چیزشامل کریں، چھوٹی موٹی تکالیف سےبچیں!

سردیوں کے موسم میں گرم چائے کے کپ سے زیادہ آرام دہ اور راحت بخش چیز کم ہی ملتی ہے۔ تازہ اور خوشبودار چائے نہ صرف جسم کو حرارت فراہم کرتی ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سردیوں میں چائے میں چھوٹا سا مصالحہ لونگ شامل کرنا […]

سردیوں میں چائے میں یہ چیزشامل کریں، چھوٹی موٹی تکالیف سےبچیں! Read More »

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ، لاکھوں گھر بجلی سے محروم

روس نے یوکرین کے مختلف علاقوں پر ہائپرسونک میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے شدید حملہ کیا، جس میں فوجی اور توانائی سے متعلق اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے کے نتیجے میں ملک بھر میں 10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ہفتے اور اتوار کی

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ، لاکھوں گھر بجلی سے محروم Read More »

بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی نئی کارروائی، کواڈ کاپٹر گرنے سے3 کم عمر لڑکے شہید، ایک زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک نیا اور خطرناک طریقہ اختیار کر لیا ہے۔ ہفتے کے روز بنوں کے علاقے مامند خیل میں رہائشی آبادی کے قریب فتنہ الخوارج کی جانب سے استعمال کیا جانے والا ایک کواڈ کاپٹر گر گیا، جس

بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی نئی کارروائی، کواڈ کاپٹر گرنے سے3 کم عمر لڑکے شہید، ایک زخمی Read More »

حکومت آزاد کشمیرکابجلی ٹیرف سےمتعلق اہم نوٹیفکیشن، نئی شرحیں نافذ

مظفرآباد:حکومت آزاد جموں و کشمیر نے بجلی کے ٹیرف پر عائد شرائط ختم کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ توانائی و آبی وسائل، حکومت آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے سکولوں اور کالجوں کیلئے 05 کلوواٹ (KW)

حکومت آزاد کشمیرکابجلی ٹیرف سےمتعلق اہم نوٹیفکیشن، نئی شرحیں نافذ Read More »

میسی کولکتہ میں مداحوں سے ملے بغیر واپس روانہ ہو گئے

کولکتہ: بھارتی شہر کولکتہ میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی آمد سے جڑا ایونٹ بدنظمی اور ناقص انتظامات کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گیا، جس کے بعد میسی مداحوں سے باقاعدہ ملاقات کیے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئے۔ سالٹ لیک اسٹیڈیم میں منعقدہ اس ایونٹ کے دوران شائقین کی

میسی کولکتہ میں مداحوں سے ملے بغیر واپس روانہ ہو گئے Read More »

نیشنل گیمزاختتامی تقریب:چیف آف ڈیفنس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور بلاول بھٹو مہمان خصوصی

ہفتہ کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 35 ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب میں کھیلوں، سیاسی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے

نیشنل گیمزاختتامی تقریب:چیف آف ڈیفنس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور بلاول بھٹو مہمان خصوصی Read More »

راولاکوٹ میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ

راولاکوٹ: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور راولاکوٹ پہنچ گئے۔ راولاکوٹ پہنچنے پر وزیراعظم کا والہانہ استقبال کیا گیا، جہاں کارکنان اور مقامی قیادت کی بڑی تعداد موجود تھی۔ راولاکوٹ آمد کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے سرکٹ ہاؤس راولاکوٹ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر

راولاکوٹ میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ Read More »

پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مکمل تیارہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پاک فوج اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ کیا، جہاں تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاری، تربیتی معیار اور مجموعی جنگی صلاحیتوں کا تفصیلی

پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مکمل تیارہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر!

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران ملک بھر میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو آٹو انڈسٹری کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں واضح بہتری

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر! Read More »

پی ایس ایل روڈ شو: قومی کرکٹرز اورحکام نیویارک پہنچ گئے

پی ایس ایل نیویارک روڈ شو میں شرکت کیلئے قومی کرکٹرز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ پی ایس ایل نیویارک روڈ شو آج نیویارک میں منعقد کیا جائے گا، جس کا آغاز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے ہوگا۔ یہ نیویارک روڈ شو لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ

پی ایس ایل روڈ شو: قومی کرکٹرز اورحکام نیویارک پہنچ گئے Read More »