Erum.jamal

عازمین

سرکاری حج اسکیم کے تحت واجبات کی پہلی قسط جمع کروانے کا عمل جاری، ساڑھے 18 ہزار نشستیں اب بھی دستیاب

سرکاری حج اسکیم کے تحت 88 ہزار 700 عازمین حج نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی ہے جبکہ لانگ حج پیکیج کے تحت ساڑھے 18 ہزار نشستیں اب بھی دستیاب ہیں۔ حج 2027 کے عازمین کے لیے یہ ایک انتہائی اہم موقع ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن بروقت مکمل کریں۔ وزارت مذہبی امور […]

سرکاری حج اسکیم کے تحت واجبات کی پہلی قسط جمع کروانے کا عمل جاری، ساڑھے 18 ہزار نشستیں اب بھی دستیاب Read More »

لارڈز ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کی تیاریاں، بابر اعظم کی واپسی متوقع

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 27 اگست سے تاریخی میدان لارڈز میں شروع ہوگا، جس کے لیے ٹیم کی تیاریوں اور حکمت عملی پر غور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق

لارڈز ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کی تیاریاں، بابر اعظم کی واپسی متوقع Read More »

واٹس ایپ کے مقابلے میں نئی میسجنگ ایپ ’رُوسٹ‘ لانچ، نوجوانوں میں مقبولیت

تیز رفتار ڈیجیٹل دنیا میں، جہاں پیغامات چند سیکنڈز میں منتقل ہو جاتے ہیں، رُوسٹ نامی ایک نئی میسجنگ ایپ نے سست رفتار رابطے کا منفرد تصور پیش کر کے نوجوانوں کو سحر انگیز کر دیا ہے۔ واٹس ایپ کے دور میں یہ نئی پیشرفت تیزی سے صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اپریل

واٹس ایپ کے مقابلے میں نئی میسجنگ ایپ ’رُوسٹ‘ لانچ، نوجوانوں میں مقبولیت Read More »

چینی انسان نما روبوٹ ‘لائٹننگ’ نے یوسین بولٹ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو وائرل

چینی روبوٹ نے 100 میٹر دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی پیچھے چھوڑ کر ان کا عالمی ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی۔ بیجنگ میں نمائش کے دوران انسان نما روبوٹ نے ناقابل یقین رفتار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔ چین میں تیار کیے گئے دو

چینی انسان نما روبوٹ ‘لائٹننگ’ نے یوسین بولٹ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو وائرل Read More »

عیدالاضحیٰ

ملک بھر میں26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پاکستان نے 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ اس اہم فیصلے کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری ملنے کے بعد کابینہ ڈویژن نے عام

ملک بھر میں26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

کشمیر کونسل کے چار منتخب ارکان کی مدت مکمل ہونے کے قریب، ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے کارکن متحرک

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر کونسل کے چار منتخب ارکان کی آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد خالی ہونے والی نشستوں پر جلد انتخابات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کونسل کے چار منتخب ارکان جن میں یونس میر، خواجہ طارق سعید، سردار عبدالرازق خان اور شجاع راٹھور شامل

کشمیر کونسل کے چار منتخب ارکان کی مدت مکمل ہونے کے قریب، ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے کارکن متحرک Read More »

مظفرآباد: آزاد کشمیر احتساب بیورو کے چیئرمین کا عہدہ طویل عرصے سے خالی، اصلاحات پر خدشات

مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر احتساب بیورو کے چیئرمین کی عدم موجودگی اور ادارے کے اختیارات میں ترمیمی پابندیوں کے باعث ریاست میں شفاف احتسابی عمل پر شدید سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر احتساب بیورو کے چیئرمین کا عہدہ طویل عرصے سے خالی چلا آ رہا ہے، کیونکہ سابق چیئرمین نے

مظفرآباد: آزاد کشمیر احتساب بیورو کے چیئرمین کا عہدہ طویل عرصے سے خالی، اصلاحات پر خدشات Read More »

عمران خان سے متعلق بین الاقوامی میڈیا نے تنہائی اور مبینہ تشدد کا بیانیہ مسترد کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قیدِ تنہائی، مبینہ تشدد اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دعووں کے برعکس بین الاقوامی میڈیا کی مختلف رپورٹس نے متعدد سوالات اٹھا دیے ہیں۔ عالمی صحافتی اداروں کی جانب سے سامنے آنے والی معلومات اور دستیاب طبی حقائق

عمران خان سے متعلق بین الاقوامی میڈیا نے تنہائی اور مبینہ تشدد کا بیانیہ مسترد کردیا Read More »

مظفرآباد اور آزاد کشمیر میں بارش، محکمہ موسمیات کی 23 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس کے باعث جہاں ایک طرف موسم خوشگوار ہو گیا ہے وہیں مون سون سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کی مشکلات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حالیہ مون سون بارشوں کے دوران آزاد کشمیر میں ہونے والے

مظفرآباد اور آزاد کشمیر میں بارش، محکمہ موسمیات کی 23 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نٹالی ہارپ کے خطوط منظر عام پر: وائٹ ہاؤس اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی معاون نٹالی ہارپ کی جانب سے 2023 میں لکھے گئے 2 ذاتی نوعیت کے خطوط منظرعام پر آنے کے بعد ان کے غیر معمولی تعلق، وفاداری اور وائٹ ہاؤس میں بڑھتے اثرورسوخ پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ اگرچہ ان خطوط کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوئی، تاہم

ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نٹالی ہارپ کے خطوط منظر عام پر: وائٹ ہاؤس اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث Read More »