Web Desk

صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمات میں ملوث محکمہ انصاف کے افسران برطرف

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ مقدمات میں کردار ادا کرنے والے متعدد افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ محکمہ انصاف کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق قائم مقام اٹارنی جنرل جیمز میک ہنری نے ان افسران کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ان […]

صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمات میں ملوث محکمہ انصاف کے افسران برطرف Read More »

لبگراں سے کرناہ تک: تقسیم کی کہانی

وادی لیپہ کے دلکش گاؤں “لبگراں” کے سرسبز میدانوں سے سرحد کے اس پار مقبوضہ کشمیر کا علاقہ کرناہ اپنی خاموشی میں کئی کہانیاں چھپائے ہوئے ہے، کبھی یہ دونوں علاقے ایک ہی سرزمین کا حصہ تھے جہاں لوگ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے اور زمینیں مشترکہ تھیں مگر 1965 کی جنگ کے بعد

لبگراں سے کرناہ تک: تقسیم کی کہانی Read More »

سیری کاکڑائی کے رہائشی پانی کی قلت سے پریشان، طویل فاصلے سے پانی لانے پر مجبور

ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے سیری کاکڑائی کے رہائشی شدید پانی کی قلت کا شکار ہیں جس کی وجہ سے روزمرہ کی زندگی میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گاؤں میں پانی کا کوئی قدرتی ذریعہ موجود نہیں اور انہیں اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے تقریباً دو کلومیٹر

سیری کاکڑائی کے رہائشی پانی کی قلت سے پریشان، طویل فاصلے سے پانی لانے پر مجبور Read More »

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے

مظفرآباد: سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے  اپنے قافلے پر حملے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واقعے کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ سیاسی نوعیت کا ہے اور اس میں کوئی ذاتی

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے Read More »

نادرا نے آزاد جموں و کشمیر کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی، حکام نے افواہوں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور آزاد جموں و کشمیر حکومت کے حکام نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوے کہ شناختی کارڈز سے “Resident of AJK State” کا اسٹیٹس ہٹا دیا گیا ہے، بے بنیاد ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ افواہ پھیلائی گئی

نادرا نے آزاد جموں و کشمیر کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی، حکام نے افواہوں کو مسترد کر دیا Read More »

ایک ایساملک جو سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہتا ہے

کیا آپ کسی کمپنی کے لیے گھر بیٹھے کام کر رہے ہیں اور دنیا کی سیر کے ساتھ ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھانے کے خواہشمند ہیں؟ اگر ہاں، تو نیوزی لینڈ آپ کو اپنی حدود میں خوش آمدید کہنے کے لیے بالکل تیار ہے۔ ورک فرام ہوم کا رجحان دنیا بھر میں تیزی

ایک ایساملک جو سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہتا ہے Read More »

کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں پیر کے دن موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہےجبکہ منگل کے روز کشمیر میں شام اور رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان ہے جبکہ مظفرآباد، راولا کوٹ اور کوٹلی میں 29 سے 31 جنوری کے دوران کہیں

کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان Read More »

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکی سخت مذمت اور فوری ایکشن

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس سے مکمل رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انھوں نے واضح ہدایات جاری کی ہیں

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکی سخت مذمت اور فوری ایکشن Read More »

ڈپریشن اور عمر: چیلنجز کو مواقع میں بدلیں

ڈپریشن اور عمرکا ایک گہرا تعلق ہے، ہر عمر کے مسائل پر قابو پانے کی حکمت عملی کو جاننا بہت ضروری ہے۔ ہماری ذندگی مرحلوں کی شکل میں گذر تی ہےاورڈپریشن عمر کے کسی بھی مرحلےمیں ظاہر ہو سکتا ہےالبتہ بڑھتی عمر سے جڑے عوامل اسے بڑھا سکتے ہیں۔ ہر عمر کے افراد میں ڈپریشن

ڈپریشن اور عمر: چیلنجز کو مواقع میں بدلیں Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی

مرکزی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 84 ہزار 500 رہی جبکہ چاند ی کی قیمت میں 3220 روپے رہی ہے ۔ ہفتے کے روزسونا فی تولہ2 لاکھ 86 ہزار 500 تھا،اسی طرح 10گرام سونا2 لاکھ45 ہزار 625 روپے تھا، جبکہ چاندی فی تولہ3500/-تھی ،

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی Read More »

Scroll to Top