Web Desk

ایک ایساملک جو سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہتا ہے

کیا آپ کسی کمپنی کے لیے گھر بیٹھے کام کر رہے ہیں اور دنیا کی سیر کے ساتھ ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھانے کے خواہشمند ہیں؟ اگر ہاں، تو نیوزی لینڈ آپ کو اپنی حدود میں خوش آمدید کہنے کے لیے بالکل تیار ہے۔ ورک فرام ہوم کا رجحان دنیا بھر میں تیزی […]

ایک ایساملک جو سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہتا ہے Read More »

کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں پیر کے دن موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہےجبکہ منگل کے روز کشمیر میں شام اور رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان ہے جبکہ مظفرآباد، راولا کوٹ اور کوٹلی میں 29 سے 31 جنوری کے دوران کہیں

کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان Read More »

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکی سخت مذمت اور فوری ایکشن

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس سے مکمل رپورٹ طلب کر لی ہے۔ انھوں نے واضح ہدایات جاری کی ہیں

سپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیرکی سخت مذمت اور فوری ایکشن Read More »

ڈپریشن اور عمر: چیلنجز کو مواقع میں بدلیں

ڈپریشن اور عمرکا ایک گہرا تعلق ہے، ہر عمر کے مسائل پر قابو پانے کی حکمت عملی کو جاننا بہت ضروری ہے۔ ہماری ذندگی مرحلوں کی شکل میں گذر تی ہےاورڈپریشن عمر کے کسی بھی مرحلےمیں ظاہر ہو سکتا ہےالبتہ بڑھتی عمر سے جڑے عوامل اسے بڑھا سکتے ہیں۔ ہر عمر کے افراد میں ڈپریشن

ڈپریشن اور عمر: چیلنجز کو مواقع میں بدلیں Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی

مرکزی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 84 ہزار 500 رہی جبکہ چاند ی کی قیمت میں 3220 روپے رہی ہے ۔ ہفتے کے روزسونا فی تولہ2 لاکھ 86 ہزار 500 تھا،اسی طرح 10گرام سونا2 لاکھ45 ہزار 625 روپے تھا، جبکہ چاندی فی تولہ3500/-تھی ،

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی Read More »

اب موبائل سگنلز کی ضرورت ختم، نیا سیٹلائٹ نظام دنیا بدلنے کو تیار

ایلون مسک کی اسپیس ایکس کی جانب سے’ڈائریکٹ ٹو سیل‘ نامی سیٹلائٹ سروس کے ذریعے صارفین آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز سے زمین کے کسی بھی کونے سے کہیں بھی کال کر سکیں گے۔ یہ جدید سیٹلائٹ سروس اسمارٹ فونز کو کسی اضافی تبدیلی کے بغیر استعمال کے قابل بناتی ہے بشرطیکہ ڈیوائس میں

اب موبائل سگنلز کی ضرورت ختم، نیا سیٹلائٹ نظام دنیا بدلنے کو تیار Read More »

کمیندو مینڈس نے آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا، جس میں سری لنکا کے کمیندو مینڈس نے یہ ایوارڈ حاصل کر لیا۔ اس ایوارڈ کے لیے پاکستانی اوپنر صائم ایوب، انگلینڈ کے فاسٹ بولر گس اٹکنسن، سری لنکا کے کمیندو مینڈس اور ویسٹ انڈیز کے شمر

کمیندو مینڈس نے آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا Read More »

ٹرمپ کی دھمکی کارگر، کولمبیا نے بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر اتفاق کر لیا

واشنگٹن: امریکی دباؤ کے بعد کولمبیا نے امریکا سے بے دخل کیے گئے تارکین وطن کو واپس قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، جس کے نتیجے میں کولمبیا کے خلاف سخت تجارتی اور ویزہ پابندیوں کا فیصلہ معطل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی

ٹرمپ کی دھمکی کارگر، کولمبیا نے بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر اتفاق کر لیا Read More »

آزاد کشمیر بھر میں بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں

دارالحکومت مظفرآباد، وادی نیلم، کوٹلی، باغ،حویلی کہوٹہ اور میرپور سمیت دیگر شہروں میں مظاہرین نے بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا۔ ریلیوں کے دوران مظاہرین نے حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔ دارالحکومت

آزاد کشمیر بھر میں بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے کے لیے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں Read More »

برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی، خواتین کا معافی دینے سے انکار

مظفرآباد ، برارکوٹ انٹری پوائنٹ کے مقام پر کے پی پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی اور تھپڑ مارنے پر مقامی افراد نے گزشتہ روز احتجاج کیا تھا جس کے باعث کئی گھنٹے تک مظفرآباد مانسہرہ شاہراہ احتجاج کے باعث بند رہی ۔ ایس پی مانسہرہ نے ڈی ایس پی بالاکوٹ کے ہمراہ موقع

برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر پولیس اہلکار کی مسافر خاتون سے بدتمیزی، خواتین کا معافی دینے سے انکار Read More »

Scroll to Top