Web Desk

امریکا میں ایک اور فضائی حادثہ: چھ افراد جاں بحق

پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جو ایک شاپنگ مال کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حادثے […]

امریکا میں ایک اور فضائی حادثہ: چھ افراد جاں بحق Read More »

بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کریں گے، ٹیم انتظامیہ کا بڑا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے سہ فریقی ٹورنامنٹ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فخر زمان کے ساتھ اننگز کے آغاز کی ذمہ داری پاکستان کے سب سے تجربہ کار اور مستند بیٹر بابر اعظم کو سونپ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے بابر اعظم

بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کریں گے، ٹیم انتظامیہ کا بڑا فیصلہ Read More »

کشمیر میں خشک سالی کے بعد پہلی باضابطہ برفباری کا آغاز، وادی نے سفید چادر اوڑھ لی

آزاد کشمیر میں طویل خشک سالی کے بعد بالآخر بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے خطے کے قدرتی حسن میں مزید نکھار آ گیا ہے۔ بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، وادی نیلم، وادی لیپہ، باغ، راولا کوٹ اور

کشمیر میں خشک سالی کے بعد پہلی باضابطہ برفباری کا آغاز، وادی نے سفید چادر اوڑھ لی Read More »

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، چاندی کی قیمت مستحکم

مظفرآباد: آج 30 جنوری 2025 کو صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 86 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مرکزی صرافہ یونین مظفرآباد کے مطابق سونے کی قیمت میں مزید اضافے کے ساتھ فی تولہ قیمت 2 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، چاندی کی قیمت مستحکم Read More »

پاک فوج کا راولا کوٹ میں سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی پروگرام

راولا کوٹ: پاک فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیاجس میں کور کمانڈر راولپنڈی اور جی او سی مری مہمانِ خصوصی تھے۔ اس تقریب میں سینکڑوں ریٹائرڈ فوجیوں نے شرکت کی جہاں ان کی فلاحی ضروریات پر تفصیلی گفتگو

پاک فوج کا راولا کوٹ میں سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی پروگرام Read More »

بلدیاتی نمائندگان کی تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل : آزاد کشمیر میں بڑے کنونشنز کا اعلان

ہٹیاں بالا آزاد کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان کی اختیارات کے حصول کے لیے تحریک بھرپور انداز میں آگے بڑھ رہی ہے اور فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ ممبر ضلع کونسل و ممبر مرکزی رابطہ کمیٹی، آصف اقبال مغل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کے تحت مختلف مراحل کامیابی سے مکمل

بلدیاتی نمائندگان کی تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل : آزاد کشمیر میں بڑے کنونشنز کا اعلان Read More »

راولپنڈی سے سدھنوتی جانے والی بس حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی سے سدھنوتی کے علاقے بیٹھک بلوچ جانے والی ایک مسافر بس سیمنٹ سے بھرے ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث سنگین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہے۔ حادثہ ہولاڑکروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قریب پیش آیا جہاں سیمنٹ سے بھرا ٹرک

راولپنڈی سے سدھنوتی جانے والی بس حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق Read More »

راولاکوٹ میں پانی کی کمی اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے فصلیں سوکھنے لگیں

راولاکوٹ، آزاد کشمیر: وادی راولاکوٹ کی خوبصورتی اور قدرتی وسائل جیسے دریا، ندی نالے، آبشاریں اور چشمے، آج خشک سالی کے شدید اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوری کے مہینے میں بارش اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے راولا کوٹ کے لوگ پانی کی کمی کا شکار ہیں اور

راولاکوٹ میں پانی کی کمی اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے فصلیں سوکھنے لگیں Read More »

اکاؤنٹ معطل کرنے کے مقدمے میں سمجھوتہ، میٹا ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پر آمادہ

سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ معطلی کے مقدمے میں 25 ملین ڈالر کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی ہےجس سے یہ معاملہ جلد ہی حل ہونے کی توقع ہے۔ واضح رہے کہ میٹا فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی ہے،جس نے 2021 میں امریکی پارلیمنٹ

اکاؤنٹ معطل کرنے کے مقدمے میں سمجھوتہ، میٹا ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پر آمادہ Read More »

مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

کھوئیرٹہ : کوٹلی کے علاقے کھوڑ رچھالہ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں دو سو سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیاجبکہ انہیں لیبارٹری ٹیسٹ اور مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ کیمپ کے انعقاد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے

مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ Read More »

Scroll to Top