سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کا نئی قومی پالیسی کی تشکیل کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما راجہ فاروق حیدر خان نے مسئلہ کشمیر پر نئی قومی پالیسی کی تشکیل،مشاورت اور تجاویز کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔ کانفرنس ماہ فروری میں اسلام آباد میں ہوگی جس میں آزادکشمیر کی جملہ سیاسی قیادت، حریت کانفرنس کے ذمہ داران،سابق […]