چیمپئنز ٹرافی 2025: سارو گنگولی نے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کو اپنی پسندیدہ اور مضبوط ٹیم قرار دیا ہے۔ سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ بھارت کی حالیہ 50 اوورز ورلڈ کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں کارکردگی کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی […]
چیمپئنز ٹرافی 2025: سارو گنگولی نے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا Read More »