Web Desk

کشمیر کنگز کے دو فاسٹ باؤلرز ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے پاکستانی کمیپ میں شامل ہوگئے

کشمیر کنگز کے دو فاسٹ باؤلرز سلمان ارشاد اور زمان خان ویسٹ انڈیز کی سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ کیمپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کی شمولیت پر کشمیری قوم خوشی کا اظہار کر رہی ہے۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 26 مئی سے 10 جون […]

کشمیر کنگز کے دو فاسٹ باؤلرز ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے پاکستانی کمیپ میں شامل ہوگئے Read More »

کشمیر پٹیشن: برطانوی حکومت سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے فوری اقدامات کی درخواست

ریاست جموں و کشمیر پر غیرقانونی اور ناجائز قبضہ ختم کرنے کیلئے تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل جموں و کشمیر نے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کو “کشمیر پیٹیشن” کے نام سے یادداشت پیش کرکے درخواست کی ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فوری اقدامات کی جائے۔  اس موقع پر آل پارٹیز پارلیمنٹری کشمیر

کشمیر پٹیشن: برطانوی حکومت سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے فوری اقدامات کی درخواست Read More »

آزادکشمیر میں سیاحت، ہائیڈرو، قیمتی پتھروں اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا بہت پوٹینشل ہے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اپنے اعزازی صدارتی مشیر برائے انوسٹمنٹ ایشیاء و ہانگ کانگ کے ممتاز صنعتکار لال دینو مری بلوچ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اعزازی صدارتی مشیر برائے انوسٹمنٹ ایشیاء و ہانگ کانگ کے ممتاز صنعتکار لال دینو مری بلوچ

آزادکشمیر میں سیاحت، ہائیڈرو، قیمتی پتھروں اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا بہت پوٹینشل ہے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری Read More »

حکومت نے آزادکشمیرکی تمام مساجد کےبجلی بل ادا کر دیے

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی سربراہی میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کا ایک اور اہم قدم سامنے آیا ہے۔ حکومت نے آزادکشمیر بھرکی تمام مساجد کے بجلی بل ادا کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے محکمہ مذہبی امور کو 09 کروڑ47لاکھ 95ہزارروپے فراہم کردیے گئے ۔ ضلع مظفرآباد کی مساجد کے بجلی بلات

حکومت نے آزادکشمیرکی تمام مساجد کےبجلی بل ادا کر دیے Read More »

بلدیاتی نظام کی مکمل فعالی سے متعلق ممبران کا ہٹیاں بالا میں اہم اجلاس ، بڑے فیصلے کئے گئے

بلدیاتی ممبران کی مرکزی و ضلعی رابط کمیٹی جہلم ویلی کا اجلاس ہٹیاں بالا میں منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ہٹیاں بالا میں ہونے والے بلدیاتی اجلاس میں چیئرمین ضلع کونسل طیب منظورکیانی ،چیئرمین میونسپل کمیٹی سجاول خان ،ممبران ضلع کونسل راجہ انور خان، آصف اقبال مغل ، شگفتہ روشن کیانی ، وائس چیئرمین میونسپل

بلدیاتی نظام کی مکمل فعالی سے متعلق ممبران کا ہٹیاں بالا میں اہم اجلاس ، بڑے فیصلے کئے گئے Read More »

وزیر ہائیر ایجوکیشن آزاد کشمیر ظفر اقبال ملک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرامریکہ جائینگے

کوٹلی (منظر بشیر قریشی)آزاد کشمیر کے وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر امریکہ میں ہونے والے پروگرام میں بطور خاص شرکت کریں گے ۔ یہ بات وزارت ہائیر ایجوکیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہی گئی ہے ۔ ترجمان کا کہنا

وزیر ہائیر ایجوکیشن آزاد کشمیر ظفر اقبال ملک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرامریکہ جائینگے Read More »

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز۔ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ 5 فروری تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب میں پاک آرمی کے افسران، سول سوسائٹی، تاجر برادری، سکول کے بچوں اور مختلف طبقہ فکر کے نمائند ے شریک

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ شروع ہو گیا Read More »

وزیر اعظم کی5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپور عزم کیساتھ منانے کیلئے تیاریوں کی ہدایت

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور فارورڈ بلاک کے 29 اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں 29 اراکین نے وزیراعظم چوہدری انوارالحق پر غیرمشروط اعتماد کا اظہار کیا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں

وزیر اعظم کی5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپور عزم کیساتھ منانے کیلئے تیاریوں کی ہدایت Read More »

چکار میں اندھا قتل گھنٹوں میں ٹریس، قاتل اور خاتون سہولت کار دونوں گرفتار

ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار میں اندھا قتل گھنٹوں میں ٹریس، قاتل اور خاتون سہولت کار دونوں گرفتار ،پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم اور ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ روز 30 جنوری کی رات تقریباً 2 بجے پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈنہ اندرا سیری

چکار میں اندھا قتل گھنٹوں میں ٹریس، قاتل اور خاتون سہولت کار دونوں گرفتار Read More »

واد ی لیپہ، لوڈ شیڈنگ عروج پر، ترے راٹھ کا الگ فیڈر کا وعدہ وفانہ ہو سکا، کاروبار تباہ

واد ی لیپہ عوام علاقہ ترے راٹھ کا الگ فیڈر جو منظور ہوا ہے ابھی تک وعدہ وفا نہ ہو سکااور بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ، مظاہرین کا پاور ہاؤس کا پانی بند کرنے کی کوشش، بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور الگ فیڈر کے قیام کے لیے عوام کی بڑی

واد ی لیپہ، لوڈ شیڈنگ عروج پر، ترے راٹھ کا الگ فیڈر کا وعدہ وفانہ ہو سکا، کاروبار تباہ Read More »