خدمت کی سیاست کرتا ہوں،برادری ازم کرتا تولوکل کونسل کا ممبر بھی نہیں بن سکتا تھا،فاروق حیدر
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ میں خدمت کی سیاست کرتا ہوں، برادری کی سیاست کرتا تو لوکل کونسل کا ممبر بھی نہیں بن سکتا تھا۔ آزادکشمیر میں عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کا تصور دیا ،جس کی مثال بدترین سیاسی مخالفین […]