Amir Hashmi

مظفرآبادمیں مہنگائی پھر بے قابو، انتظامیہ کے چیک اینڈ بیلنس کے دعوے دھرے رہ گئے

مظفر آباد( سید ہیصم حسین نقوی) مظفرآباد میں پرائس کنٹرول کمیٹی کی نااہلی کے باعث مہنگائی کا جن پھر سے بے قابو ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر اقتدارکی انتظامیہ رمضان کے ابتدائی دنوں میں2،4 کارروائیاں کرنے کے بعددفاتر تک محدود ہوگئی جس کے بعد ہر دکاندار نے اپنے اپنے ریٹس مقرر کر لئے۔ مظفر آباد […]

مظفرآبادمیں مہنگائی پھر بے قابو، انتظامیہ کے چیک اینڈ بیلنس کے دعوے دھرے رہ گئے Read More »

کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، نئے وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی نے حلف اٹھاتے ہی کینیڈا کے امریکا میں ضم ہونےسے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے ملک کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ مارک کارنی کی حلف برداری کی تقریب دارالحکومت اوٹاوا میں

کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، نئے وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان Read More »

رمضان کا پہلاعشرہ،مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد

 مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ماہ رمضان کے پہلے 10دنوں میں 55 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔ جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے عبادت گزاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر

رمضان کا پہلاعشرہ،مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد Read More »

مظفر آباد سےموٹرسائیکل چوری کرکے گڑھی حبیب اللہ،بالاکوٹ فروخت کرنیوالے2 ملزمان گرفتار

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) تھانہ پولیس سٹی نے مظفرآباد سٹی ایریا میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ میں شامل 2ملزمان کو ٹریس کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے چوری کیا گیا ہنڈا125 برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان نے پچھلے ایک سال کے دوران مظفرآباد سٹی

مظفر آباد سےموٹرسائیکل چوری کرکے گڑھی حبیب اللہ،بالاکوٹ فروخت کرنیوالے2 ملزمان گرفتار Read More »

مظفرآباد میں قبضہ مافیا کا راج ، گوجرہ نالے کوبھی نہ بخشا، میئر نے ملبہ سابق انتظامیہ پر ڈال دیا

مظفر آباد( شجاعت میر)2005کےقیامت خیز زلزلے کے بعد متعلقہ محکموں نے دارالحکومت مظفرآباد کو قبضہ مافیا کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ۔گوجرہ نالہ پر بھی مافیا قابض ہوگیا۔ دارالحکومت کی سڑکیں ہوں یا نالے مافیا ہی قابض ہے، 200 فٹ کے گوجرہ نالہ کومافیا نے 20فٹ تک محدود کردیا، سیلاب آنے پر بڑا سانحہ

مظفرآباد میں قبضہ مافیا کا راج ، گوجرہ نالے کوبھی نہ بخشا، میئر نے ملبہ سابق انتظامیہ پر ڈال دیا Read More »

حق خودارادیت دلایا جائے،جینوا میں اقوام متحدہ اجلاس کے موقع پر کشمیریوں کامظاہرہ

جنیوا( کشمیر ڈیجیٹل) اقوام متحدہ کے 58ویں اجلاس کے موقع پر جنیوا میں بروکن چیرپرکشمیریوں نے بڑاحتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ اجلاس میں کشمیری وفد نے شرکت کی اور شرکاء کو بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔کشمیری رہنمائوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر چیئرمین کشمیر انٹرنیشنل پیس

حق خودارادیت دلایا جائے،جینوا میں اقوام متحدہ اجلاس کے موقع پر کشمیریوں کامظاہرہ Read More »

جہلم ویلی میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن،عوام سراپا احتجاج، شاہراہ سرینگر بلاک کردی

جہلم ویلی(مانیٹرنگ ڈیسک) جہلم ویلی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف چھٹیاں میں احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نے شاہراہ سرینگر بلاک کر دی، دونوں اطراف میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف جہلم ویلی کے علاقے چھٹیاں میں گزشتہ روز بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین نے

جہلم ویلی میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن،عوام سراپا احتجاج، شاہراہ سرینگر بلاک کردی Read More »

خواجہ فاروق

نیلم پارک پر قبضہ، اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم کو خط،اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس بھی جمع

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) اپوزیشن لیڈر آزادکشمیر اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے نیلم پارک میں غیر قانونی قبضہ کیخلاف وزیراعظم آزادکشمیر کو خط اور اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد نے نیلم پارک میں غیر قانونی قبضہ کے خلاف وزیراعظم خط اور اسمبلی میں توجہ دلاؤ

نیلم پارک پر قبضہ، اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم کو خط،اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس بھی جمع Read More »

آزادکشمیر میں 9کمپنیوں کاگھی وآئل غیر معیاری ہونیکا انکشاف،سٹاک ضبط کرنیکا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ خوراک آزادکشمیر نے ریاست بھر میں فروخت ہونے والے غیرمعیاری گھی /آئل کی عوامی شکایات پرنوٹس لیتے ہوئے ضلعی افسران کو پڑتال کی ہدایت کردی ہے۔ محکمہ خوراک نے9 کمپنیوں کے گھی اور آئل کو غیر معیار قرار دیتے ہوئے سٹاک ضبط کرنیکا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خوراک آزادکشمیر کی

آزادکشمیر میں 9کمپنیوں کاگھی وآئل غیر معیاری ہونیکا انکشاف،سٹاک ضبط کرنیکا حکم Read More »

سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹلی کی نازیبا آڈیو لیک، عہدے سے ہٹادیا گیا، انکوائری کمیٹی بھی قائم

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) میرپور پولیس کے ایس ایچ اوعمران کے بعد سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹلی سردار نصیراحمد سرور کی مبینہ نازیبا آڈیو لیک ہونے پر ان کو عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ وزارت داخلہ نے انکوائری کمیٹی بھی قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک آڈیوکال وائرل ہے

سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹلی کی نازیبا آڈیو لیک، عہدے سے ہٹادیا گیا، انکوائری کمیٹی بھی قائم Read More »