مظفرآباد کی رونق، مجذوب سائیں لیاقت دنیا سے رخصت،شہر سوگوار
مظفر آباد: دارلحکومت مظفرآباد کے معروف مجذوب سائیں لیاقت اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں، سائیں لیاقت کچھ دنوں سے لاپتہ تھے ، انکی ڈیڈباڈی گولڑہ موڑ اسلام آباد سےملی۔ مظفر آبا دکی سڑکوں پر دیگچہ گھسیٹنے والے مجذوب سائیں لیاقت اسی شخص کو روزانہ پکڑتے تھے جس کے پاس پیسے ہوں اور جو ان کو […]
مظفرآباد کی رونق، مجذوب سائیں لیاقت دنیا سے رخصت،شہر سوگوار Read More »