بنگلا دیش میں عام انتخابات مقرر وقت پر ہی ہونگے؟محمد یونس
ڈھاکہ:بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 12فروری کو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ عبوری سربراہ محمد یونس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معزول آمرانہ حکومت کے حامی مبینہ طور پر انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کر رہے ہیں، […]
بنگلا دیش میں عام انتخابات مقرر وقت پر ہی ہونگے؟محمد یونس Read More »









