Amir Hashmi

ان لینڈ ریونیو کی بڑی کارروائی،لاکھوں روپے کے غیر قانونی سگریٹ برآمد

میرپور : محکمہ ان لینڈ ریونیو ساؤتھ زون کی دبنگ کارروائی۔ کمشنر ان لینڈ ریونیو (ساؤتھ زون) سید انصر علی کی خصوصی ہدایت پر میرپور کے رہائشی علاقوں میں واقع سٹورز اورگودام ہا سے غیر قانونی سگریٹ کے لاکھوں مالیت کے کارٹن برآمد کرتے ہوئے ضبط کر لئے گئے۔ ترجمان محکمہ ان لینڈ ریونیو کی […]

ان لینڈ ریونیو کی بڑی کارروائی،لاکھوں روپے کے غیر قانونی سگریٹ برآمد Read More »

فرانس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا،حماس ہتھیار ڈالے،فلسطینی صدر محمود عباس

نیویارک: برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا۔ فرانس کے صدر میکرون نے اقوام متحدہ کانفرنس میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکا اعلان کیا، انہوں نے اپنے خطاب میں غزہ میں جاری جنگ کو ناقابلِ جواز قرار دیا جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس سے ہتھیار

فرانس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا،حماس ہتھیار ڈالے،فلسطینی صدر محمود عباس Read More »

برآمدات کے فروغ میں بڑی پیشرفت، پاکستان یواے ای میں اہم تجارتی معامدہ طے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گوشت کی برآمد سے متعلق ایک اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے پاکستان کی برآمدات کے فروغ میں ایک بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بیف کمپنی نے متحدہ عرب امارات کی ایک بڑی کمپنی

برآمدات کے فروغ میں بڑی پیشرفت، پاکستان یواے ای میں اہم تجارتی معامدہ طے Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوگی،وائٹ ہائوس کی تصدیق

نیویارک : وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے سائیڈ لائن میں ملاقات ہوگی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس کے سائیڈلائن میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان نے بتایا

وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوگی،وائٹ ہائوس کی تصدیق Read More »

سری لنکا کو شکست ،پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے سری لنکا کوشکست دے کر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ مالدیپ میں ہونے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے شکست دی۔ پاکستان نے فیصلہ کن میچ 18-26 اور 12-28 سے جیتا۔ پاکستان ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل

سری لنکا کو شکست ،پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی Read More »

پارلیمانی پارٹی کا اظہار اعتماد،آئین و قانون سے ماورا کوئی بات قبول نہیں کی جائیگی ، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد : وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے پارلیمانی پارٹی کو یقین دہانی کرائی ہے ریاست میں کسی قسم کے جبر یا دھونس کو برداشت نہیں کیا جائیگا نہ آئین وقانون سے ماورا کوئی بات قبول کی جائیگی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہواجس میں پیپلز پارٹی

پارلیمانی پارٹی کا اظہار اعتماد،آئین و قانون سے ماورا کوئی بات قبول نہیں کی جائیگی ، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

سابق وزیر حکومت حنیف اعوان انتقال کر گئے، پی ٹی آئی مظفرآباد کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

مظفر آباد:سینئر سیاستدان، سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان ( لالہ حنیف) طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل مظفر آباددن اڑھائی بجے یونیورسٹی گراؤنڈ چہلہ بانڈی میں ادا کی جائے گی۔ مظفرآباد کی ہر دلعزیز شخصیت و سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان عرصہ سے علیل

سابق وزیر حکومت حنیف اعوان انتقال کر گئے، پی ٹی آئی مظفرآباد کا 3 روزہ سوگ کا اعلان Read More »

ٹی 20 ایشیا کپ، کل منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

ابوظہبی :ایشیا ٹی 20 ایشیاء کپ میں سپر فور مرحلے میں تیسرا میچ منگل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم پر پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا اہم میچ کھیلا جائے گا، ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلی بار آمنے سامنے ہوں

ٹی 20 ایشیا کپ، کل منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے Read More »

وزیراعظم یواین جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرینگے، ٹرمپ سے ملاقات بھی طے

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج22ستمبرسے 26 ستمبر 2025 تک نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے ہائی لیول سیگمنٹ میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے بھی وزیراعظم کی بھی ملاقات طے ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیر اعظم و وزیر

وزیراعظم یواین جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرینگے، ٹرمپ سے ملاقات بھی طے Read More »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانے 10گنا بڑھانے کی تجویز

ٹریفک قوانین کی بار بار خلاف ورزی کرنے پر اب لائسنس معطل،بھاری جرمانے ہونگے ۔ٹریفک پولیس کی جانب سے تیار سمری حتمی مراحل میں پہنچ گئی ہے ۔ پنجاب میںسمری کی تمام اداروں سے منظوری ہو گی جس کے بعد کابینہ کمیٹی کو بھجوائی جائے گی۔25مختلف خلاف ورزیوں پرکم سے کم جرمانہ 2ہزار روپے مقرر

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانے 10گنا بڑھانے کی تجویز Read More »