ایم جی موٹرز نے6لاکھ روپے کی اسٹارٹ اسمارٹ سکیم متعارف کرادی
ایم جی موٹرزپاکستان نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور اہم کنزیومر اقدام ’’اسٹارٹ اسمارٹ دس ایئر‘‘ Start Smart This Year متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد جدید ہائبرڈ گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کو پاکستانی صارفین کے لیے زیادہ قابلِ رسائی بنانا ہے۔ کمپنی کے مطابق موجودہ حالات میں پاکستانی صارفین سستی، […]
ایم جی موٹرز نے6لاکھ روپے کی اسٹارٹ اسمارٹ سکیم متعارف کرادی Read More »









