Hashmi

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل، فرنچائزز نے کون سے کھلاڑیوں کو برقرار رکھا؟فہرست جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کھلاڑیوں کی ری ٹیشن کے حوالے سے گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ کراچی کنگز نے گولڈ کیٹیگری میں خوشدل شاہ، عامر جمال، عرفان خان نیازی اور میر حمزہ کو شامل کیا ہے۔اسی طرح زاہد محمود، عمیر بن یوسف، شاہنواز […]

پی ایس ایل، فرنچائزز نے کون سے کھلاڑیوں کو برقرار رکھا؟فہرست جاری Read More »

مظفرآباد،باسی گوشت کی ترسیل پرفوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن،کوسٹر ضبط کرادی

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآبادنے عوامی صحت کے تحفظ کیلئے جاری کریک ڈاؤن کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر غیر معیاری گوشت کی ترسیل میں ملوث کوسٹر گاڑی کوضبط کرتے ہوئے تھانہ چھتر میں ایف آئی آر درج کرادی۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے دورانِ چیکنگ گاڑی روکی ، تلاشی کے دوران گاڑی سے

مظفرآباد،باسی گوشت کی ترسیل پرفوڈ اتھارٹی کا سخت ایکشن،کوسٹر ضبط کرادی Read More »

ٹرمپ کا مسلم رکن پارلیمان الہان عمر کیخلاف تحقیقات کاحکم کیوں دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سخت ناقد کانگریس کی مسلم رکن الہان عمر کے خلاف امریکی محکمہ انصاف کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے صدر ٹرمپ کی ہدایت پر ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگریس کی رکن الہان عمر کی دولت اور مالی معاملات

ٹرمپ کا مسلم رکن پارلیمان الہان عمر کیخلاف تحقیقات کاحکم کیوں دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی Read More »

طلباء و طالبات کیلئے خوشخبری، لیپ ٹاپ اسکیم کے نئے مرحلے کا آغازہوگیا

پنجاب حکومت نے طلبا و طالبات کی تعلیم اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید لیپ ٹاپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ میرٹ پر فراہم کیے جائیں گے، جس کے لیے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ اس پروگرام میں

طلباء و طالبات کیلئے خوشخبری، لیپ ٹاپ اسکیم کے نئے مرحلے کا آغازہوگیا Read More »

برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سڑکیں بدستور بند،وزیراعظم نے انتظامیہ کو الرٹ کردیا

آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشتر بالائی اور شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا طاقتور سسٹم داخل ہونے سے سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ہے اور بارش وبرفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ آزادکشمیر کے پہاڑی علاقوں میں رات سے برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا جبکہ کئی علاقوں کی رابطے سڑکیں بدستور بند

برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سڑکیں بدستور بند،وزیراعظم نے انتظامیہ کو الرٹ کردیا Read More »

وزیراعظم

آزادکشمیر وگلگت بلتستان میں جیم سٹون سینٹرز قائم کئے جائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان وآزادکشمیر میں جیم سٹونز کے ذخائر کی استعداد کو بروئے کار لانے اور قیمتی پتھروں کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کمانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیم سٹون انڈسٹری میں ویلیو ایڈیشن سے برآمدات میں اضافہ یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ پیر کو

آزادکشمیر وگلگت بلتستان میں جیم سٹون سینٹرز قائم کئے جائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف Read More »

سماہنی ، گرلزپرائمری سکول باسی پہڑہ کو تالے لگ گئے، طالبات کا مستقبل تاریک

سماہنی (سید شہاب عباس )سب ڈویژن سماہنی کی یونین کونسل کھنباہ کے گاؤں باسی پہڑہ میں قائم گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول محکمہ تعلیم کی مبینہ تعلیم دشمن پالیسیوں کی نذر ہو کر عملی طور پر تبادلہ سینٹر بن چکا ہے۔ سکول کئی مہینوں سے بند رہنے لگا اور درجنوں معصوم بچیوں کا تعلیمی مستقبل شدید

سماہنی ، گرلزپرائمری سکول باسی پہڑہ کو تالے لگ گئے، طالبات کا مستقبل تاریک Read More »

عالمی شہرت یافتہ فوٹو جرنلسٹ کی کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘ ‘کی نمائش شروع

بیلجیئم کے عالمی شہرت یافتہ فوٹو جرنلسٹ سدرک گربہائے کی جموں و کشمیر پر مبنی تصویری کتاب ’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘ کی نمائش اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ یہ نمائش نیشنل آرٹس کونسل میں 28 جنوری تک جاری رہے گی۔ افتتاحی تقریب میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف، سینیٹر مشاہد حسین سید، اعلیٰ

عالمی شہرت یافتہ فوٹو جرنلسٹ کی کتاب ’’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘ ‘کی نمائش شروع Read More »

مسئلہ کشمیر کو ’’ بورڈ آف پیس‘‘میں شامل کیا جائے،مشعال ملک

اسلام آباد:اسیر کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے کشمیری عوام کے لیے ’’یوم سیاہ‘‘ قرار دیا ہے ۔ انہوں نے عالمی برادری، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مجوزہ عالمی ’’بورڈ آف پیس‘‘ سے اپیل کی ہے کہ کشمیر کو

مسئلہ کشمیر کو ’’ بورڈ آف پیس‘‘میں شامل کیا جائے،مشعال ملک Read More »

فوڈ اتھارٹی کا باسی فروزن فوڈ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون،2دکانیں سیل

مظفرآباد / جہلم ویلی: عدالت عظمی کے احکامات کی روشنی میں قانون کے مغاہر کاروبار کرنے والے فوڈ بزنس آپریٹرز کیخلاف فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی جانب سے کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلع مظفرآباد اور ضلع جہلم ویلی میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر فروزن فوڈ کا کاروبار کرنے والی

فوڈ اتھارٹی کا باسی فروزن فوڈ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون،2دکانیں سیل Read More »