اقوام متحدہ، پاکستانی مندوب کا بھارت و افغان نمائندوں کو کرارا جواب، انتباہ بھی دیدیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے واضح کیا ہے کہ ہم کسی صورت بھارت کی افغانستان سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازش کو برداشت نہیں کریں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے بھارت، افغان نمائندوں کے بیانات پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے شواہد فراہم […]
اقوام متحدہ، پاکستانی مندوب کا بھارت و افغان نمائندوں کو کرارا جواب، انتباہ بھی دیدیا Read More »









