مظفرآباد: احسن جمیل کا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی )مظفرآباد کے سابق فعال رکن احسن جمیل نے کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

 اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ جے اے اے سی سے مکمل طور پر لاتعلق ہیں اور ان کا مؤقف ہے کہ وہ ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد: کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کال مسترد ،زندگی رواں دواں

احسن جمیل، ولد شیخ جمیل الرحمٰن، ماضی میں جے اے اے سی مظفرآباد کے فعال رکن رہے ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مارچ: عوامی مفاد یا سیاسی گٹھ جوڑ؟

 انہوں نے اپنے بیان میں کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔