بورڈ آف ایلیمنٹری ایجوکیشن ضلع جہلم ویلی نے جماعت پنجم (5ویں) اور ہشتم (8ویں) کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
صدر بورڈ قاضی عبدالجلیل جلالی کے مطابق جماعت ہشتم کا نتیجہ 96.4 فیصد جبکہ مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب 93 فیصد رہا۔