بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل) چینی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں 108منزلوں پر مشتمل بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا۔ طیارہ ٹکرانے کی ویڈیو بھی منظرعام پرآگئی
چینی میڈیا کے مطابق عمارت سے ٹکرانے کے بعد طیارہ کا ملبہ زمین پر پھیل گیا، واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:بی آئی ایس پی میں ایک ہی مرد کی 5598رجسٹرڈ بیویوں کی حالیہ رپورٹ مسترد
تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ کے سب سے بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا۔چینی میڈیا کے مطابق عمارت سے ٹکرانے کے بعد طیارہ کا ملبہ زمین پر پھیل گیا
A small plane crashes into a 109-story skyscraper in Beijing, sending debris down the building's side.
Local reports say the pilot Liu Junhua was conducting a solo flight in the local airspace, took off from Shifosi Airport at 17:30, and at 17:40 prepared to return for landing.… pic.twitter.com/drmOgMvQ9E
— Breaking Aviation News & Videos (@aviationbrk) June 26, 2026
واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ فی الحال یہ واضح نہیں کہ چھوٹے طیارے میں کتنے افراد سوار تھے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ریحان طارق کا علامہ جواد نقوی کیساتھ متنازعہ پروگرام ، سوشل میڈیا پرشدید تنقید
چینی میڈیا کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،عمارت سے لوگوں کو نکالا جارہا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ شہر کا سب سے بلند یہ ٹاور 108 منزلوں پر مشتمل ہے۔




