استور 2 (کشمیر ڈیجیٹل) گلگت بلتستان الیکشن کے نتائج آنا شروع ہوگئے ۔ تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کے حلقے کے پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج آگئے ۔
نتائج کے مطابق استور حلقہ ٹو استور شمس الحق لون استحکام پاکستان ۔451رانا فاروق مسلم لیگ ن ،311،عباس موسوی پاکستان پیپلز پارٹی 260کیساتھ دوسرے نمبر پر آگئی
مپنو میں پی ٹی آئی 113،،مسلم لیگ ن 103، پیپلز پارٹی 70 ،ناگئی میںنون لیگ 165کے ساتھ پہلے نمبر پر پی ٹی آئی 75جبکہ پیپلز پارٹی 45ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر آگئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیری عوام کے مسائل کا حل پیپلز پارٹی کی ترجیح یے : بلاول بھٹو
زرائع کے مطابق نوگام میں پی ٹی آئی،27نون لیگ 45،پیپلز پارٹی 95،جوٹی میں پی ٹی آئی 85،مسلم لیگن 80جبکہ پیپلز پارٹی 64 ووٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے ۔ اسی طرح کھومی میں پی ٹی آئی کی 135کیساتھ برتری،مسلم لیگ ن 35اور پیپلز پارٹی 107ووٹ حاصل کرسکی۔
گلگت بلتستان کے علاقے بٹو شی میں پی ٹی آئی 61، مسلم لیگ 41جبکہ پیپلز پارٹی 90 ، خسینات میں پی ٹی آئی 120، نون لیگ 37، پیپلز پارٹی 115،گوڈی مان میں پی ٹی آئی 139، نون لیگ 202، پیپلز پارٹی 52منمرگ میں پی ٹی آئی 132، نون لیگ 334، پیپلز پارٹی 251 ووٹ لے سکی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیرمیں آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،طارق فضل چودھری
دادو جل میں پی ٹی آئی 220، نون لیگ 19، پیپلز پارٹی 6نوگام میں پی ٹی آئی 275، نون لیگ 158، پیپلز پارٹی 95فقیر کوٹ میں پی ٹی آئی 135، نون لیگ 48، پیپلز پارٹی 101پاکورا میں پی ٹی آئی 237، نون لیگ 81، پیپلز پارٹی 180کمری میں پی ٹی آئی 137، کے ساتھ دوسرے ،نون لیگ 170، کے ساتھ پہلے جبکہ پیپلز پارٹی 110کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ۔
چوغام میں پی ٹی آئی 155، نون لیگ 152، پیپلز پارٹی 135ببن میں پی ٹی آئی 302، نون لیگ 118، پیپلز پارٹی 122چلم میں پی ٹی آئی 117، نون لیگ 95، پیپلز پارٹی 93کلولوت میں پی ٹی آئی 41، نون لیگ 144، پیپلز پارٹی 139ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر آگئی




