اسلام آباد میں مقیم ایک جعلی صحافی فخر الرحمان عرصہ دراز سے آزادی رائے اور صحافت کی آڑ میں ریاست اور ریاستی اداروں کے مخالف مہم چلا رہا تھا۔ کبھی یہ بلوچستان اسرئیل کو دیتا ہے، کبھی فتنہ الہندستان کی تشہیر کرتا ہے، کبھی وزیراعظم کو جعلی اور پاکستان کے ثالثی کردار کو ڈرامہ کہتا ہے۔
اس کی ملک دشمن پوسٹوں پر NCCIA نے ایکشن لے کر اس کو گرفتار کیا ہے جو کہ ایک احسن قدم ہے۔ کسی بھی شخص کو چاہے وہ صحافی ہو، یوٹیوبر یا سماجی کارکن اس کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ملک دشمن بیانیہ چلاتا رہ
یہ بھی پڑھیں: حویلی کہوٹہ، رفاقت کیس کا ڈراپ سین،بھائی ہی ملوث نکلا، گرفتار کر لیا گیا
سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ Islamabad Post کے نام سے متحرک ہے، جو دن رات پاکستان مخالف بھارت اور افغان بیانیہ چلاتا ہے۔
یہ اکاؤنٹ بھارتی را اور افغان خارجین کی زیر نگرانی ہے۔ شواہد کے مطابق اس فخرالرحمان کا اس اکاؤنٹ کے ساتھ بھی گہرا تعلق ہے بلکہ اس کا ایک ایڈمن یہ خود ہے۔




