بھارتی فضائیہ کا طیارہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کشتوار میں گر کر تباہ، ویڈیو وائرل

سرینگر(کشمیر ڈیجیتل)بھارتی فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز مبینہ طور پر جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے علاقے پیڈر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔سرکاری تصدیق کا انتظار ہے۔

غیر مصدقہ اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا ایک طیارہ مبینہ طور پر جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے علاقے پیڈر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کی ابھی تک سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہوسکی

مزید یہ بھی پڑھیں:ریاست کو وقتی نہیں، جامع پالیسی کی ضرورت ہے : سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر

تاہم سوشل میڈیا رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر وائرل ویڈیواور تصاویر میں کشتواڑ کے پہاڑی علاقے میں دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Scroll to Top