لوئرنیلم، درجنوں شخصیات پیپلزپارٹی چھوڑ کر ثقلین فدا کاظمی کے قافلے میں شامل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)امیدوار اسمبلی حلقہ لوئر نیلم ثقلین فدا کاظمی ایڈووکیٹ کے قافلہ میں 21اپریل 2026 کو یونین کونسل کٹن جاگراں دلپئ وارڈ پہلا شمولیتی پروگرام پاکستان پیپلزپارٹی سے دہائیوں کی وابستگی ختم کرنے کا اعلان ۔

حمید ماگرے محمد بابر بمعہ الطاف حسینمدثر ماگرے عبدالحمید ماگرے چوہدری شفاقت ،حاجی بشیر ،چوہدری رشید چوہدری کالا حسین ،محمدسعیدپیرذاد،سین پیرذادہ،محمدعارف، منگتا ماگرے بمعہ افسر قریشی بمعہ برادری نے شمولیت اختیار کرلی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا پیڈ سبسکرپشن فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

پیرذادہ،پیرذادہ عبدالوحید،عبدالرحمن ماگرے ،عزیر الرحمن ماگرے ،محمد حسین ماگرے ،راجہ سجاد،انس قریشی،رضوان ماگرے ،فہد ماگرے،نوید ماگرے،دانش ماگرے،اعظم ماگرے ،بلال حسین،سبقت اللہ، ممتاز حسین مغل .عادل ماگرے .محمد اسلم مغل .حاجی الطاف حسین.ضمیر ماگرے ۔منگتا مغل .محمد اشرف،بابر حسین،بگو خان مغل ،بابر حسین مغل،سجاد احمد مغل ،غلام حسین خواجہ گل زمان مغل،خان محمد روبی ،محمد عدیل مغل محمد اسد نے باقاعدہ سے سیاسی قافلے میں شامل ہوگئے ۔

مزید یہ بھی پڑھین:میئر باغ کا انگ انگ کرپشن میں ڈوبا ہوا،جلد گھر بھیجیں گے، افراز گردیزی کا اعلان

آمدہ الیکشن 2026میں بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا گاوں کٹن دلپئ پٹیاں چھاٹہ شنگوش سے ان شاءاللہ آئیندہ دنوں میں مزید بڑے شمولیتی پروگرام ہونگے۔

اس سے قبل امیدوار اسمبلی حلقہ لوئر نیلم سید ثقلین فدا کاظمی ایڈووکیٹ کے قافلہ میں 10 اپریل 2026 کو گاؤں فلاکن وارڈ نمبر 1 میں ایک شاندار شمولیتی پروگرام منعقد ہوا،

شمولیتی پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر سیاسی جماعتوں سے اپنی سابقہ وابستگیاں ختم کرتے ہوئے اعوان برادری کی معزز شخصیات نے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سید ثقلین فدا کاظمی کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی۔

Scroll to Top