لاہور:سال 2026 کے دوسرے ہفتے میں ٹاپ تین پوزیشنز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ البتہ متعدد نئے اسمارٹ فونز ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
سالِ نو کے پہلے ہفتے کے ٹرینڈنگ ڈیوائسز کی فہرست درج ذیل ہے:
مزید یہ بھی پڑھیں:جنگلات کی بے دریغ کٹائی، ذیشان حیدر کا اظہار تشویش، سخت ردعمل
جاری کی گئی فہرست میں شیاؤمی 17 الٹرا فائیو جی پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
شیاؤمی پوکو ایم 8 پرو (نئی انٹری) چوتھی، ریئل می 16 پرو+ فائیو جی (نئی انٹری) پانچویں اور ایپل آئی فون 17 پرو میکس چھٹی پوزیشن پر ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت جنگ: جے 10 سی ای لڑاکا طیارے کی پہلی کامیابی،چین کی تصدیق
تاہم 2025 گزرنے کے بعد نئے سال 2026 کے دوسرے ہفتے میں بھی ٹاپ تین پوزیشنز میں ابھی تک کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی
شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی ساتویں، موٹورولا سگنیچر (نئی انٹری) آٹھویں، سام سنگ گلیکسی اے 17 فائیو جی جبکہ شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی (نئی انٹری) دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ایف بی آر کا آزادکشمیر کے لوگوں کو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ
فہرست کے مطابق پہلی پوزیشن پر شیاؤمی ریڈمی ٹربو 4 پرو نے قبضہ جما لیا ہے جبکہ دوسرے نمبر پر نتھنگ سی ایم ایف فون 2 پرو فائیو جی (نئی انٹری) موجود ہے۔
سام سنگ گلیکسی اے 56 تیسرے، ون پلس 13 ٹی فائیو جی چوتھے، موٹورولا ایچ 60 پرو پانچویں، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا چھٹے اور شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔
ایپل آئی فون 16 پرو میکس آٹھویں، سام سنگ گلیکسی اے 36 نویں (نئی انٹری) اور 10 ویں نمبر پر انفینِکس نوٹ 50 پرو + (نئی انٹری) موجود ہیں۔




