مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)بلدیاتی نمائندوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ اپنے فنڈز کونسلر کے ذریعے تقسیم کرے، دسمبر میں جملہ کونسلر سے مشاورت کر کے احتجاج کی کال دیں گے۔
بلدیاتی نمائندوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سولہ ارب کا فنڈز ہمیں منظور نہیں ، بلدیاتی نمائندوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نمائندوں سے جو فیصلہ ہو اس میں پانچ ارب کا جو معاہدہ تھا س ہر عمل درامد نہیں ہوا۔
موجودہ وزیراعظم ہمارے ساتھ مذاکرات میں موجود تھے اب وزیراعظم بن گے، ہم اپنی جہدو جد جاری رکھیں گے ، بلدیاتی نمائندوں کیا کہنا تھا کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہمارے فنڈز ہمیں دیئے جائیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کو دل کے قریب پاتا ہوں، سردار میراکبر ، ن لیگ میں شمولیت کی دعوت
بلدیاتی نمائندوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نمائندگان کو ان کے اختیارات اور وسائل کیوں نہیں دے جا رہے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، نوٹیفکیشن جاری
ان کا کہنا تھا کہ ایکٹ 1990کے حق میں فیصلہ ہوا اور حکومت نے عجلت میں ایکٹ لایا۔معاہدہ گورنمنٹ اور ہمارے درمیان ہوا تھا۔
ایم ایل ایز نے محسوس کیا اور راتوں رات ہمارے خلاف ایکٹ لے آئے ۔