راجہ فاروق حیدر بڑے قافلے کے ساتھ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے

باغ (22 ستمبر 2025)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان بڑے قافلے کے ہمراہ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا پُرجوش استقبال کیا گیا۔ کارکنان کی جانب سے نعرے بازی اور خیرمقدمی نعروں کا سلسلہ جاری رہا۔

جلسہ گاہ میں “معرکۂ حق” کی کامیابی اور پاک سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے تناظر میں یومِ تشکر منایا جا رہا ہے، جہاں مختلف علاقوں سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے قافلے باغ جلسہ گاہ کی جانب روانہ

Scroll to Top