پاک فوج نے چھمب سیکٹر ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج نےچھمب سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کررہا تھا، بھارتی فضائیہ کا کواڈ کاپٹر30 اگست کو آزادکشمیر کے قریب ایل او سی پر مار گرایا۔

واضح رہے کہ پاک فوج نے اس سے قبل بھی بھارت کے کئی جاسوس ڈرون مار گرائے ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:سیاسی قیادت کی قربانیاں لازوال، جتھے کوخطے کا آئینی ڈھانچہ تباہ کرنے کی اجازت نہیں دینگے، راجہ فاروق حیدر

Scroll to Top