سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) مقبوضہ کشمیر میں جھیل ڈل میں پانی کی سطح بلند ہوگئی ۔ پانی خطرے کے نشان تک پہنچ گیا ۔
ذرائع کے مطابق جھیل ڈل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ جھیل ڈل میں ہاوس بوٹا اور شکاروں کو محفوظ کرنا شروع کردیا گیا۔
دریائے جہلم کے معاون “ وش نو” نالے مین پانی کے بہاؤ مین اضافہ ریکارڈ مظفرآباد سری نگر شہر میں گہرے بادل چند گھنٹوں میں بارش کا امکان مظفرآباد جموں اور کشمیر میں تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:بھارتی آبی جارحیت سے کرتارپور زیر آب، گوردوارہ کرتارپور صاحب متاثر




