نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر نیلم ویلی راجہ بلال کا پولیس نفری کے ہمراہ بدوں کاغذات ٹرانسپورٹ اور دکانداروں کیخلاف کارروائی ۔
شاہراہ نیلم پر چلنے والی پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس کاغذات،اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی کے خلاف ڈی ایس پی و پولیس نفری کے ہمراہ کریک ڈاوٴن کیا۔
غیر قانونی طریقے سے چلنے والی گاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے جرمانے اور بعض کو وارننگ دی گی ہے۔دوران چیکنگ نوعمر ڈرئیوروں کیخلاف بھی سخت کارروائی کی گئی ۔
شاہراہ نیلم پر چلنے والی گاڑیوں کے کاغذات اورلونڈنگ بدوں کاغذات کرایہ نامہ چیک کیے گے ۔پبلک سروس گاڑیوں میں مسافروں سے کرایہ کے بارے میں پوچھا گیا۔
گیسٹ ہاوسز کی چیکنگ کمرے اور کچن روٹی کا وزن پراٹھ تک چیک کی گیا اسسٹنٹ کمشنر راجہ اور ڈی ایس پی سردار فیاض سرور نے کہا کہ کسی کو اخلاق دنیا میں بہترین عمل صفائی نصف ایمان ہے خلاف ورزی کرنے والی والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
کارکن متحد رہیں،حلقہ 6اور 7 سے الیکشن خود لڑوں گا، راجہ فاروق حیدر کا پیغام




