نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں عیدالقربان پر فرائض کی منصبی کی زمہ داریاں سونپ دی گیں۔
سب ڈویژن،ٹاونز میں اسسٹنٹ کمشنر،تحصیلدار،نائب تحصیلداران،پولیس باقائدہ مانیٹرننگ جاری رکھے گی۔زائدالمعیاد اشیاء کی فروختگی،اوورلوڈنگ،زائد کرایہ سمیت امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اے سی کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیم تشکیل۔
دورن عید تعطیلات تعمیرات پر مکمل پابندی عائد ہے ۔ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ نے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر چودھری بشارت کی قیادت میں فرائض سونپ دئیےگئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ آٹھمقام سمیت سب ڈویژن شاردہ اور ٹاونز کمیٹیاں کیل اور جورا کی انتظامیہ پولیس نفری سمیت انتظامی معاملات میں اوورلوڈنگ کی چیکنگ یقینی بنانے کیساتھ ساتھ تجاوزات کی پابندی کو یقینی بنایاجائے گا۔
وزیراعظم پاکستان کے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تعیناتی نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی