وزیراعظم پاکستان کے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تعیناتی نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان وچیئرمین کشمیر کونسل کی جانب سے جاری چیف جسٹس ہائیکورٹ آزادکشمیر کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی ۔

یاد رہے کہ چیئرمین کشمیر کونسل کی ایڈوئز خفیہ طریقے سے آزاد کشمیر کے لا اینڈ جسٹس ڈیپارٹمنٹ کو بھیجی جاتی ہے جس پر محکمہ قانون و انصاف چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرتا ہے۔

وزیراعظم پاکستان کی ایڈوائس میں گرائمر کی سنگین غلطی سامنے آ گئی۔۔۔نوٹیفیکیشن کے آخر میں لکھا گیا ہے کہ ۔
Senior most judge for Azad Jammu and Kashmir High Court as Chief Justice of that court makes oth.۔۔۔

وزیراعظم پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں Takes an oth or take an oth کے بجائے make oth لکھا گیا ہے جو گرائمر کی رو سے سنگین غلطی  ہے۔۔۔۔

سدھنوتی کا بڑا اعزاز، سردار لیاقت شاہین ہائیکورٹ آزاد کشمیر کے مستقل چیف جسٹس تعینات،نوٹیفکیشن جاری

Scroll to Top