مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )دارالحکومت کے بڑے ہسپتال سی ایم ایچ مظفرآباد کو اپ گریڈ کردیا گیا ۔
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نےسی ایم ایچ ہسپتال مظفرآباد کو 250 سے 400 بیڈ دینے کی اصولی منظوری دیدی۔
حکومت آزادکشمیر نے سی ایم ایچ ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ایکس ڈیٹا سینیٹر میں اچانک آگ بھڑکنے کے باعث سروس معطل ہوئی ،اعلیٰ حکام