راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد پتن پُل بند،کشمیر کا انٹری پوائنٹ بند،عوام ذلیل و خوار ہونے لگی۔
تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی آزاد پتن کے خلاف پنڈی کہوٹہ کی یونین کونسل نڑھ کے کونسلر شوکت ستی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ پتن پل سے روڈ کو بند کر دیا گیا۔
آزادکشمیر آنے جانے کا راستہ منقطع،گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی،عوام ذلیل و خوار ہونے لگی۔
ذرائع کے مطابق لکڑی سمگلنگ گاڑی پکڑے جانے پر احتجاج شروع ہوا ہے جو کہ احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگیا ۔ احتجاج کے باعث آزاد پتن روڑ بندکردیاگیا۔
الیکشن سے قبل ترقیاتی منصوبے مکمل نہ ہوئے تو فہیم ربانی کیخلاف فیصلہ دینگے،تحریک تحفظ حقوق لوئرپلیٹ




