اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طلب کرلیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شام 6 بجے وزارت مذہبی امور میں ہوگامولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے،۔
زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں بیک وقت منعقد ہوں گےمرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے یا نہ آنے کا باضابطہ اعلان کرے گی
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، بروز اتوار عید ہوگی