یواے ای(کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ CC44 تقریباً 67 لاکھ 20 ہزار درہم یعنی 50 کروڑ 68 لاکھ پاکستانی روپے میں نیلام ہوئی۔
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی جانب سے منعقدہ نیلامی میں مجموعی طور پر 60 خصوصی نمبر پلیٹس فروخت ہوئیں
مزید یہ بھی پڑھیں:پسند کی شادی کیلئے لڑکی100 فٹ اونچے ٹاورپرچڑھ گئی
جن سے 6 کروڑ 57 لاکھ درہم یعنی تقریباً 4 ارب 95 کروڑ پاکستانی روپے حاصل ہوئے۔
نیلامی میں دوسری مہنگی ترین نمبر پلیٹ BB18 لگ بھگ 56 لاکھ درہم یعنی تقریباً 49 کروڑ 77 لاکھ پاکستانی روپے میں فروخت ہوئی۔
ممتاز نمبر پلیٹس حاصل کرنے کے خواہشمند تمام شرکاء کے لیے غیر جانبداری، شفافیت اور مساوی مواقع پر مبنی آر ٹی اے کی کھلی اور آن لائن نیلامی کی حکمت عملی کی کامیابی کی توثیق کرتے ہیں۔
یہ نمبر پلیٹس اپنے مالکان کیلئے علامتی اہمیت رکھتی ہیں اور ان کی انفرادی ترجیحات کی عکاسی کرتی ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں:’کشمیر بنے گا پاکستان‘ ہر کشمیری ہر پاکستانی کے دل کی آواز ، اسحاق ڈار
ہلٹن دبئی الحبتور سٹی میں منعقد ہونے والی 121 ویں اوپن نیلامی میں گاڑیوں کی 60 نمایاں نمبر پلیٹس پیش کی گئیں۔
ان میں AA، BB، CC، H، U، V، W، X، Y اور Z کوڈز کے تحت دو، تین، چار اور پانچ ہندسوں والے امتزاج شامل تھے۔
بلغت حصيلة إيرادات المزاد العلني الـ 121 لأرقام اللوحات المميّزة للمركبات، الذي أطلقته #هيئة_الطرق_والمواصلات في دبي، السبت الماضي، 65 مليون و721 ألف درهم. وحقق الرقم CC44 القيمة السعرية الأعلى في المزاد، وبِيع بـ 6 ملايين و720 ألف درهم، تلاه الرقم BB18 بـ 6 ملايين و620 ألف درهم، ثم الرقم BB80 بـ 5 ملايين و900 ألف درهم، والرقم BB117 بمليون درهم و16 ألف درهم.
وتؤكد النتائج التي حققها المزاد نجاح الاستراتيجية التي تتّبعها الهيئة في مزاداتها العلنية والإلكترونية، إذ تستند إلى الحيادية والشفافية وإتاحة الفرص المتكافئة للراغبين في اقتناء الأرقام المميزة التي تحمل قيمة رمزية بالنسبة لأصحابها.لقراءة الخبر، يرجى زيارة الموقع الإلكتروني https://t.co/cr4RSJR5cG
The 121st open auction of distinguished vehicle number plates, organised by #RTA last Saturday, generated total proceeds of AED 65.721 million.
Number plate CC44 achieved the highest selling price at AED 6.72 million, followed by BB18, which sold for AED 6.62 million. Number plate BB80 fetched AED 5.9 million, while BB117 sold for AED 1.016 million.
The auction results reaffirm the success of RTA’s strategy for its open and online auctions, which is based on neutrality, transparency and equal opportunities for all participants seeking to acquire distinguished number plates. These plates hold symbolic value for their owners and reflect their individual preferences.To read full news, visit https://t.co/cr4RSJR5cG
— RTA (@rta_dubai) October 26, 2026




