مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیرصحت آزادکشمیرڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کے دورہ بھمبر کے بعد محکمہ صحت بھمبر میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
وزیرصحت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی نے میڈیکل آفیسران، پیرا میڈیکل اور سپورٹنگ شاف کی کی منسلکیاں ختم کرنے کی ہدایت کردی۔
محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی جائے تعیناتی پر حاضر ڈیوٹی ہوتے ہوئے تعمیلی رپورٹ دفتر ہذا کو ارسال کریں۔
عبد القیوم سینئر ٹیکنیشن میڈیکل بیسک ہیلتھ یونٹ گورہ نکہ کو بیسک ہیلتھ یونٹ کڈھالہ حاضری کا حکم دیدیا۔
ظفر اقبال سینٹر میکنیشن میڈیکل سول ڈسپنسری رنڈیام سےبیسک ہیلتھ یونٹ بنڈی جائے تعیناتی پر حاضری دینے کا حکم۔
فیض الرسول سینٹر ٹیکنیشن میڈیکل سول ڈسپنسری کسی چنا تر کو واپس سول ڈسپنسری ڈھوک چاچاں حاضری دینے کی ہدایت کردی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ایوب سینئر ٹیکنیشن میڈیکل کو سول ڈسپنسری فکروٹ سے منسلکی ختم، سول ڈسپنسری پنجیڑی حاضر ہونے کی ہدایت کردی۔
منور حسین میکنیشن میڈیکل سول ڈسپنسری تھا تھی کو فرسٹ ایڈ پوسٹ دعور و راجگان حاضری کی ہدایت کردی۔
محمد اسحق ٹیکنیشن میڈیکل فرسٹ ایڈ پوسٹ گائیاں سے رورل ہیلتھ سنٹر ہونا میں حاضر ہونے کا حکم جاری کردیا۔
ناصر علی ٹیکنیشن کو میڈیکل بیک ہیلتھ یونٹ بنڈالہ سے بیسک ہیلتھ یونٹ چوکی واپس تعیناتی کردی گئی ۔
لیاقت علی میکنیشن میڈیکل سول ڈسپنسری کھنڈوڑہ سے واپس فرسٹ ایڈ پوسٹ کالچھ تعینات
محمد رفیق میکنیشن ای پی آئی سول ڈسپنسری گڑھا کنجال سے بیسک ہیلتھ یونٹ ملوٹ تعینات کردیئے۔
علی عماد جونیئر ٹیکنیشن کو سول ڈسپنسری پنجیڑی سےرورل ہیلتھ سنٹر پنجیڑی تعینات کردیئے۔
معروف حسین جو نیئر ٹیکنیشن کوفرسٹ ایڈ پوسٹ دعوره سےفرسٹ ایڈ پوسٹ کس کلیال واپس تعینات کردیئے۔
طاہر حسین جونئیر ٹیکنیشن سول ڈسپنسری پتھورانی سے بیسک ہیلتھ یونٹ مغلورہ تعینات کردیئے ۔
محمد راسب جو غیر ٹیکنیشن بیسک ہیلتھ یونٹ کلری سے واپس فرسٹ ایڈ پوسٹ کسی گوپال تعینات کردیا ۔
قاسم علی جونیئر ٹیکنیشن کو فرسٹ ایڈ پوسٹ پوٹھی سے بیسک ہیلتھ یونٹ سنگڑھ جائے تعیناتی پر واپس حاضرہونے کی ہدایت کردی۔
رخسار رفیق جونئیر ٹیکنیشن کو سول ڈسپنسری پتھورانی جائے تعیناتی پر حاضری کی ہدایات جاری ۔
منیر احمد جو غیر ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر سے سول ڈسپنسری مچھوڑہ حاضری کا حکم ۔
کامران خان جو غیر ٹیکنیشن کو بیسک ہیلتھ یونٹ بنڈالہ حاضری کی ہدایت کردی گئی۔
تنویر ظہور جونیئر ٹیکنیشن کو فرسٹ ایڈ پوسٹ بڑجن سے فرسٹ ایڈ پوسٹ کوٹلی گجراں تعیناتی کا حکم ۔
امانت علی جونئیر ٹیکنیشن میڈیکل سول ڈسپنسری پنڈی جبونجہ سے فرسٹ ایڈ پوسٹ سدھیڑی حاضری کا حکم دیدیا۔
وحید زمان جونیئر ٹیکنیشن فرسٹ ایڈ پوسٹ چاندنی چوک سے فرسٹ ایڈ پوسٹ بڑجن تعینات کردیئے
شاہد محمود جو نیئر ٹیکنیشن فرسٹ ایڈ پوسٹ ماہی سے فرسٹ ایڈ پوسٹ ہملہ بیانس حاضری دینے کی ہدایت کردی۔
عبد الجبار جونئیر ٹیکنیشن بیسک ہیلتھ یونٹ دڑ سے فرسٹ ایڈ پوسٹ باڑہ تعیناتی کا حکم دیدیا۔
شکیل احمد جونئیر میکنیشن میڈیکل بیسک ہیلتھ یونٹ سرداری سے فرسٹ ایڈ پوسٹ باڑ ہ تعیناتی کی ہدایت کردی۔
ضمیر فاطمه جونئیر ٹیکنیشن بیسک ہیلتھ یونٹ خیر و وال سے فرسٹ ایڈ پوسٹ پیر جمال تعینات کردیئے ۔
وسیم احمد جونیر ٹیکنیشن بیسک ہیلتھ یونٹ ہیڈ کوارٹرسے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ جیمل تعینات کردیئے گئے ۔
ارشد اقبال کوجونیئر ٹیکنیشن فرسٹ ایڈ پوسٹ بانیاں سے رورل ہیلتھ سنٹر موئیل حاضر ہونے کی ہدایت جاری کردی
ریاست علی جونئیر ٹیکنیشن بیسک ہیلتھ یونٹ سنگڑھ سے فرسٹ ایڈ پوسٹ بیوٹ تعینات کردیئے گئے۔
جواد اشرف جونئیر ٹیکنیشن بیسک ہیلتھ یونٹ مغلورہ سے فرسٹ ایڈ پوسٹ ابوالہ تعیناتی کا حکم دیدیا۔
دریز خان جونئیر ٹیکنیشن بیسک ہیلتھ یونٹ بنڈی کو بیسک ہیلتھ یونٹ پتنی تعینات کردیا گیا ۔
خاور علی جونئیر ٹیکنیشن کو رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ جیمل سے فرسٹ ایڈ پوسٹ روملی حاضری دینے کا حکم دیدیا۔
صائمہ حنیف جونئیر ٹیکنیشن ایم سی ایچ کو بیسک ہیلتھ یونٹ سول ڈسپنسری کنجلور سے ہٹا کر بیسک ہیلتھ سینٹر موئیل تعینات کردیا گیا۔
اقراء اسلم جونئیر ٹیکنیشن ایم سی ایچ بیسک ہیلتھ یونٹ بڑھنگ سے رورل ہیلتھ سینٹر موئیل تعینات کردیا گیا ۔
تہمنه صابر جونیئر ٹیکنیشن ایم سی ایچ کو بیسک ہیلتھ یونٹ دھماوہ سے ہٹا کر بیسک ہیلتھ یونٹ پتنی تعینات کردیا گیا۔
صبا الطاف جونیئر ٹیکنیشن ایم سی ایچ رورل ہیلتھ یونٹ جیمل سے بیسک ہیلتھ یونٹ وٹالہ حاضری کی ہدایت کردی گئی۔
عبد الجبار جونیئر ٹیکنیشن ریڈیالوجی کو بیسک ہیلتھ یونٹ کڈھالہ سے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ جیمل تعیناتی کا حکم دیدیا ۔
عثمان بشیر جونیئرٹیکنیشن ریڈیالوجی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سے ہٹا کررورل ہیلتھ سنٹر کوٹ جیمل تعینات کردیا گیا ۔
نثار احمد جونیئر ٹیکنیشن ای پی آئی کو بیسک ہیلتھ یونٹ ہیڈ کوارٹرسے بیک ہیلتھ یونٹ سنگڑھ حاضری کا حکم دیدیا
غضنفر علی جونیئر ٹیکنیشن ای پی آئی کو بیسک ہیلتھ یونٹ ملوٹ سے سول ڈسپنسری کس فکروٹ تعینات کردیئے ۔
انیس الرحمن جونیئر ٹیکنیشن ای پی آئی بیسک ہیلتھ یونٹ خیر و دال سے رورل ہیلتھ سنٹر موئیل تعینات کرنے کا حکم دیدیا۔
کنول رضا جو جونیئر ٹیکنیشن فرسٹ ایڈ پوسٹ کالچھ سےبیسک ہیلتھ یونٹ چوکی تعینات کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔




