ایف پی ایس سی کا سی ایس ایس امتحان کیلئے بڑی تبدیلی کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026 کے امتحانات کیلئے اہم تبدیلی کر دی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:مزید20 ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد

میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2026 کیلئے بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا

مزید یہ بھی پڑھیں:مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے والے وزیراعلیٰ کیخلاف مقدمہ درج

نوٹیفکیشن کے تحت لازمی مضامین امتحان کا ایک دن میں ایک ہی پرچہ ہوگا جبکہ اس سے قبل قبل ایک دن میں 2 پرچے لئے جاتے تھے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اوربرفباری کا امکان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق فیصلہ سی ایس ایس امتحان 2026 سے تاحکم ثانی نافذ العمل ہوگا، اقدام کا مقصد امیدواروں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

مزید یہ بھی پڑھیں:بھارت پاکستان کے ہاتھوں ملنے والی شکست کبھی نہیں بھول پائے گا، شہبازشریف

اعلامیے کے مطابق امتحانی طریقہ کار میں ترمیم کا مقصد امتحانات کے انعقاد کو مزید منظم و ہموار بنانا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سی ایس ایس امتحان 2026 کا تفصیلی ٹائم ٹیبل جلد جاری کیا جائے گا۔

فیصلہ سی ایس ایس امتحان 2026 سے تاحکم ثانی نافذ العمل ہوگا، اقدام کا مقصد امیدواروں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

اعلامیے کے مطابق امتحانی طریقہ کار میں ترمیم کا مقصد امتحانات کے انعقاد کو مزید منظم و ہموار بنانا ہے۔ سی ایس ایس امتحان 2026 کا تفصیلی ٹائم ٹیبل جلد جاری کیا جائے گا۔

واضح رہے سی ایس ایس کے امتحانات میں ملک بھر سے امیدوار شرکت کرتے ہیں ۔

Scroll to Top