پھوٹھوہار پریس کلب الیکشن،راجہ افراز صدر،محمد خورشید جنرل سیکرٹری منتخب

گوجرخان (کشمیر ڈیجیٹل)پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے سالانہ انتخابات 2025-26 مکمل،

جرنلسٹ پینل کے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ۔صدر راجہ افراز، سینئر نائب صدر نصیر احمد بھٹی، نائب صدور ڈاکٹر وقار بٹ اور چوہدری کاشف نوشاہی منتخب ۔

جنرل سیکرٹری محمد خورشید، فنانس سیکرٹری راجہ عادل حسین، ایڈیشنل سیکرٹری نوید ملک، انفارمیشن سیکرٹری مبین مرزا، جوائنٹ سیکرٹری طاہر شاہ منتخب ۔

ممبران گورننگ باڈی میں غلام شبیر ہمدانی، راجہ طاہر، شفیق ناز، قمر شہزاد، قاضی احتشام الحق لودھی، چوہدری آزاد گجر، راجہ غلام الدین، قدیر قریشی اور مظہر اقبال شامل ۔


الیکشن بورڈ کے فرائض چیئرمین خان لیاقت علی، خالد محمود جنجوعہ اور آصف اعوان ملک نے سرانجام دیئے۔

چیئرمین الیکشن بورڈ نے بلا مقابلہ منتخب امیدواران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

،مزید یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کیلئے ہائوس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ منظور

Scroll to Top