پاکستان ریلوے نے نئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 11 ٹرینوں کی بولی کی بجائے اوپن نیلامی کی جائے گی۔
محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کے عمل میں شفافیت لانے کے لئے ٹرینوں کو بڈز کی بجائے اوپن نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کے لئے محکمہ ریلوے کی جانب سے اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔
پاکستان ریلوے نے نئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا۔ 11 ٹرینوں کی بولی کی بجائے اوپن نیلامی کی جائے گی تاکہ ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کے عمل میں شفافیت برقرار رہے۔
محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کے عمل میں شفافیت لانے کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ ٹرینوں کو بڈز کی بجائے اوپن نیلام کیا جائے گا۔ 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کے لئے محکمہ ریلوے کی جانب سے اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نیلام کی جانی والی ٹرینوں میں فرید ایکسپریس، میانوالی ایکسپریس اور فیض احمد فیض پسنجر ٹرین بھی شامل ہے۔ ٹرینوں کی اوپن نیلامی 20 نومبر کو کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: میرپور آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا فیصلہ، رواں مالی سال میں کام شروع ہونے کا امکان
محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کے عمل میں شفافیت کے لئے بڈز کی بجائے اوپن نیلامی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 11 ٹرینوں کی اوپن نیلامی کے لئے محکمہ ریلوے نے اشتہار بھی جاری کردیا۔




