کُرم (کشمیر ڈیجیٹل)کرم ایجنسی بارڈر پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے پاکستانی علاقوں میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کا آغاز کر دیا۔
پاک فوج کی جانب سے بھرپور افغان طالبان کو بھرپور جواب۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے دوران افغان طالبان کی پوسٹوں کا شدید نقصان پہنچا
ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹوں میں آگ بھڑک اُٹھی۔پاک فوج نے جوابی کارروائی میں افغان طالبان کا ایک ٹینک بھی تباہ کردیا۔
امریکی ساختہ افغانی طالبان ٹینک کے تباہی کے براہ راست مناظر ۔۔۔ ۔پاک فوج کے میزائل نے نشانہ بناتے ہوئے کرم میں افغانی ٹینک کو تباہ کر دیا ۔۔۔ سیکیورٹی فورسز نے ایک ٹینک کے پرخچے اڑا دیئے
مزید یہ بھی پڑھیں:ایران :اسرائیل کیلئے جاسوسی کاالزام،فرانسیسی شہریوں کوطویل قید کی سزاسنادی




