سردار یعقوب خان بڑے قافلے کے ہمراہ صابر شہید اسٹیڈیم پہنچ گئے

(کشمیر ڈیجیٹل)سابق صدر ریاست و وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان ایک بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ پہنچ گئے ہیں۔

ان کے ہمراہ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی جو نعرے لگاتے اور جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے اسٹیڈیم میں داخل ہوئی۔ اس موقع پر کارکنان کا جذبہ دیدنی تھا اور پورا ماحول پرجوش نعروں سے گونج اٹھا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر قانون میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کا راولاکوٹ کنونشن کے بارے میں بیان

Scroll to Top