اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ شہید ہوگئے

دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیل کا قطرمیں فضائی حملہ، ذرائع کے مطابق کتارا کے علاقے میں کئی دھماکے سنے گئے:

اسرائیل نے قطر پر فضائی حملہ کرکے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر ترین رہنما خلیل الحیہ کو شہید کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق دوحا میں کتارا کے علاقے میں کئی دھماکے سنے گئے جس کے بعد فضا میں دھوں اڑتا دکھائی دیا۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دوحہ میں حماس کے مذاکراتی رہنماؤں کو دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا، ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ

Scroll to Top