سرکٹ کہوٹہ تاپلندری ، ڈڈیال تا کوٹلی 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ، محکمہ برقیات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد : آذاد کشمیر کی عوام کیلئے محکمہ توانائی وآبی وسائل کا اعلامیہ اییسکو اسلام آباد و محکمہ توانائی و آبی وسائل (برقیات)کے مطابق  تمام صارفین بجلی کیلئے آعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوڈ منیجمنٹ اوور لوڈسسٹم کی ضروری مرمتی اور 132 کے وی لاین سرکٹ کہوٹہ تا پلندری اور ڈدیال تا کوٹلی کنڈکٹر ریپلیسمنٹ  ہو نے کی وجہ سے 12گھنٹے شیڈولڈ لوڈ شیڈنگ ہو گی۔

ناگزیر وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ بھی سکتا ہے جسکی وجہ سے پلندری تراڑ کھل ہجیرہ کوٹلی فتح پور کھویرٹہ گریڈ متاثر رہیں گے اور لوڈشیڈنگ کا سلسلہ مورخہ تین فروری تا ستایس فروری تک جاری ریے گا۔

ہٹیاں بالا، گھاس کو آگ لگانی مہنگی پڑ گئی، کمسن بچہ جھلس کر جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار

Scroll to Top