راولاکوٹ پولیس کی کارروائی، سرکاری نوکری کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ ضلعی انتظامیہ ،پولیس کی کارروائی .نوکریوں کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار کر لیا ۔۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے آئے دواشخاص سرکاری  اہلکار بن کر  جن میں محمود عارف ولد عارف ،2.محمد مجاہد ولد نور ساکنان فیصل آباد حال مقیم اسلام آباد  سادہ لوح لوگوں سے سرکاری  ملازمت کا جھانسہ دیکر رقم بٹور رہے تھے۔۔ اسی اثناء میں راولاکوٹ پولیس نے ملزمان کو دھرلیا۔

بدوں مشتہری ،اشتہار سرکاری ملازمت کا جھانسہ دے کر انٹرویو کے رہے تھے کو گرفتارکرتے ہوئے ملزمان کیخلاف  مقدمہ درج کر لیا ۔ملزمان سے تفتیش جاری ہے کہ دوران تفتیش ملزمان سے مزید انکشافات متوقع .

کشمیری نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم کی شاندار کامیابی پرگاوں ڈونگی میں جشن

Scroll to Top