اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپارکو حکام کا کہنا ہے کہ ماہ صفر کا چاند 26 جولائی کو نظر آنے کے امکانات ہیں۔یکم صفر 1447 ہجری کا آغاز 27 جولائی کو متوقع ۔
25 جولائی کو چاند معیاری وقت کے مطابق 00:11 بجے پیدا ہوگا،25 جولائی کو غروبِ آفتاب چاند کی عمر19 گھنٹے 31 منٹ ہوگی۔
25 جولائی کو غروب آفتاب کے وقت ہلال نظر آنے کے امکانات کم ہیں،رویت کا حتمی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا،دفتر خارجہ