لندن (کشمیر ڈیجیٹل)وقارنذیر نے برطانیہ کی معروف یونیورسٹی بنگور سے بزنس اور مارکیٹنگ شعبہ میں ماسٹر ڈگری حاصل کرلی۔
وقار نذیر چیئرمین راجہ محمدنذیر ،آف(بنڈلی) والوں کے صاحبزادہ مسلم لیگ( ن) کے سرگرم رہنما انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ایسٹ مڈلینڈ زون،راجہ راشد نذیر، آف(UK) ،راجہ فصیل نذیر،جوادنذیر اور راجہ حمزہ نزیر،اسٹنٹ فیلڈ آفیسر( NRSP)وقاص نذیر کے بھائی ہیں۔
وقار نذیر نے ماسٹر ڈگری حاصل کرکے وادی بناہ کھوئی رٹہ کا سرفخر سےبلند کردیا،راجہ وقار نذیر کی اس شاندار کامیابی پر بنڈلی اور وادی بناہ کے عوام نے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
یہ کامیابی نہ صرف راجہ وقار نذیر کے خاندان کیلئے بلکہ پورے علاقےکیلئے باعث فخر ہے۔۔
خوشی کے پر مسرت موقع پر راجہ وقارنذیر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اللہ تعالی کا کرم والدین کی دعائیں اور اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ ہے۔
راجہ وقار نذیر کا کہنا تھا کہ میں اپنے عزیز وقارب دوست احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو میری حوصلہ افزائی کرتے رہے ۔۔
راجہ وقار نذیر کی کامیابی پر دیگر مبارکباد دینے والوں میںچیئرمین راجہ محمود خان،،چیئرمین راجہ خورشید،چیئرمین راجہ فریادخان، راجہ اعجاز سلیم ایڈووکیٹ سردار زاہد یاسین، مرزا شکیل شیرزای زاہد عباس جنجوعہ،راجہ عبدالجبار،سید نوید علی شاہ،راجہ محمد ادریس،چوہدری نعیم حسین،محمد عرفان،عمران خان،اسد نذیر،مرزا مواحد جرال، راجہ واجد محمود ،راجہ محمد بشارت،راجہ محمد ریاض ،راجہ امتیاز،راجہ عمران خان ،راجہ مظہر ،راجہ رمیض ،راجہ دانش ہاشمی ،راجہ صدام،راجہ مسعود وبرادرز راجہ راحیل بشیر راجہ فہد بشیر،راجہ راسب برنام،امین مغل ،چوہدری قدرت اللہ ڈونگی، راجہ اویس،راجہ ذوہیب بشارت،راجہ ذین بشارت،راجہ عاطف الیاس،راجہ راحیل،راجہ مہران جاوید، ودیگر شامل تھے۔۔۔
وادی لیپہ:پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم،300 مریضوں کا چیک اپ