سی ای او سینٹورس یاسر الیاس مسلم لیگ ن میں شامل، معاون خصوصی وزیراعظم برائے ٹورازم بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی پر پلٹ وار،سردار تنویر الیاس کے سگے بھائی یاسر الیاس مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

دوسری جانب پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے حوالے سے یہ تاثر دیا جارہا تھا سردار تنویر الیاس کی شمولیت کے بعد آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر برتری حاصل ہوگئی ہے،تاہم آج ن لیگ میں سردار تنویر الیاس کے بھائی یاسر الیاس کی شمولیت کو ن لیگ کا پیپلز پارٹی آزاد کشمیر پر پلٹ وار کہا جارہا،

سردار یاسر الیاس سی ای او سینٹورس مال ہیں بلکہ انکی آزاد کشمیر کی سیاست میں انٹری اور ن لیگ میں شمولیت آزاد کشمیر میں آمدہ انتخابات پر زیادہ اثر انداز ہوسکتی ہے۔

یاد رہے کہ یاسر الیاس تنویر الیاس کے سگے چھوٹے بھائی ہیں یاسر الیاس کو معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان بنائے جانے کا امکان ہے

یاد رہے کہ سردار تنویر الیاس سابق وزیراعظم آزادکشمیر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

بجلی پیدا کرنیوالے خطے میں لوڈشیڈنگ حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت، ڈاکٹر مشتاق خان

Scroll to Top