ڈڈیال : عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ممبران اور نمائندگان کی کثیرتعداد میں شرکت کی ۔ اجلاس میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ڈڈیال کو 24/7 فنکشنل کیا جائے۔۔
ہاسپٹل اور ڈسپنسریز کے حوالے سے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔
خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ ممبر مرکزی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت کو دو مہینے کا ٹائم دیتے ہیں اس کے بعد 29 اپریل کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
شاردہ ، پاک فوج کے زیر اہتمام ونٹر سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر