سماہنی،کم وولٹیج، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہری بپھر گئے،دھرنے کا اعلان

سماہنی( کشمیر ڈیجیٹل )کم وولٹیج، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہری بپھر گئے،
یونین کونسل درہال جنڈالہ کے چئیرمین راجا حسام جہانگیر ایڈووکیٹ نے عوامی مشاورت کے بعد 21 جون بروز ہفتہ کو محکمہ برقیات کے خلاف دھرنے کا اعلان کر دیا۔

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک محکمہ اپنا رویہ درست نہیں کرتا تب تک احتجاج جاری رکھیں گے ، جنڈالہ فیڈر پر لگائے گئے اضافی کنکشنز کو اتارا جائے اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا جائے۔

میرپور : شہری سے 10 ہزار روپے لینے والے پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج ، حوالات بند

Scroll to Top